اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری شجاعت حسین کی اچانک طبیعت خراب، معدے میں تکلیف کے باعث ہسپتال داخل

datetime 18  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ معدے میں تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی منگل اور بدھ کی درمیانی شب اچانک طبیعت خراب ہو گئی، انہیں فوری طور پر اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کے معدے کے تمام ٹیسٹ کرائے گئے جبکہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے۔ کچھ دیگر ٹیسٹ کرانے کے بعد انہیں آج گھر بھیج دیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…