جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

خودکشی کرنے والے ڈی پی او کے آخری الفاظ کیا تھے ؟ سامنے آگئے

datetime 18  مئی‬‮  2016 |

جعفر آباد(این این آئی)ڈی پی او جہانزیب کاکڑ نے مبینہ طور پر اپنے سر میں گولی مار کر خود کشی کرلی۔اطلاعات کے مطابق ڈی پی او جعفر آباد ایس ایس پی جہانزیب کاکڑ اپنے آفس میں گئے اور ملازم کو بلا کر کہا کہ اس وقت کسی سے ملاقات نہیں کر سکتا لہذا کسی بھی شخص کو اندر نہ آنے دیا جائے تھوڑی ہی دیر بعد اندر سے گولی کی آواز سنائی دی اور جب دروازہ کھولا گیا تو ڈی پی او جہانزیب کاکڑ کی خون آلود لاش پڑی تھی۔پولیس حکام نے جہانزیب کاکڑ کی خودکشی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وجوہات معلوم کرنے کےلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ¾ آلہ قتل اور لاش کو بھی تحویل میں لے لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…