لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) چمکدار ،صحتمند اور خوب صورت جلد کیلئے شہرت یافتہ اداکارہ نےاپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ ا±ٹھا دیا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ کوئی قیمتی یا نایاب ادویات نہیں بلکہ عام دستیاب سرکہ ہے۔ اداکاراﺅں کا کہنا ہے کہ سرکے کے استعمال سے کوئی بھی ان جیسی خوبصورتی اور صحت حاصل کرسکتا ہے،روزانہ صبح کے وقت سرکہ ملا مشروب پئیں اور میٹھا کھانے کے بعد سرکہ ضرور استعمال کریں تاکہ دانت اور مسوڑھے میٹھے کے اثرات سے محفوظ رہیں۔ میرانڈا کیر کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ سلاد میں سرکہ ملا کر کھاتی ہے جبکہ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ گوائنتھ پالزو اور گلوکارہ میڈونا بھی اپنے حسن کی حفاظت کے سرکے کی مدد سے کرتی ہیں۔ واضح رہے کہ سرکے کو صدیوں سے کھانے اور اچار میں استعمال کیا جارہا ہے اور غذاﺅں کو چٹ پٹا بنانے کے لئے بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔
خوبصورتی کیلئے انتہائی سستا مشروب، معروف اداکارہ نے راز پر سے پردہ اٹھا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پرسی پولس
-
شب معراج پر تعطیل کا اعلان
-
تربیتی پرواز کے دوران خوفناک حادثہ، ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ لاپتہ
-
تحریک انصاف کے اہم رہنمائوں کو گرفتار کر لیا گیا
-
سندھ اور پنجاب کے دریاؤں میں غیر مقامی مچھلیوں نے تباہی مچا دی
-
ملک بھر میں شدید سردی ،محکمہ موسمیات نے صو رتحال واضح کر دی
-
بااثر شخصیت نے تیسری بیوی بننے کےلیے کروڑوں کی پیشکش کی، معروف اداکارہ کا انکشاف
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی
-
خود کشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کو ہوش آگیا،اصل حقائق سامنے آگئے
-
سر میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں ، پانچ سال سے انتظار میں تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم...
-
رمضان المبارک کے باعث میٹرک کے سالانہ امتحانات کے بارے میں اہم فیصلہ
-
یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں داخل ہونیوالا نوجوان1گھنٹے تک کیا کرتا رہا ؟ ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
امریکا کی نئی شرط: ویزے کے لیے 15 ہزار ڈالر تک بانڈ جمع کروانے ہوں گے
-
ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا















































