بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

اچانک مو بائل فون سروس بند ہو گئی شہری پر یشان ، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 17  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لا ہور (مانیٹر نگ ڈیسک ) لا ہور میں مختلف مو با ئل کمپنیو ں کی سر وس جزوی طور پر معطل ہو گئی جس کی وجہ سے شہر ی مزید مشکلا ت کا شکا ر ہو گئے ہیں معطلی با عث لو گو ں کی مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑھ رہا ہے مین سرور میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے سر وس معطل ہو گئی ہے ۔ فون سروس کی معطلی کے سبب پیرو فورس کی 110 گاڑیوں کا رابطہ اپنے دفتر سے منقطع ہو گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ موبائل فون سروس کی معطلی مین سرور ڈاؤن ہونے کے سبب ہوئی جس کو بحال کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔پی ٹی سی ایل کے انٹر نیٹ صارفین کے مطابق انٹرنیٹ سروسز بھی تعطل کا شکار ہو رہی ہیں، ذرائع کے مطابق موبائل فون سروس گذشتہ ایک گھنٹے سے ڈاؤن ہے جس کے باعث موبائل صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…