جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ٹریفک وارڈن کے ظلم کی انتہا، ہلاکت کے بعد حکومت بھی میدان میں ، ایکشن لے لیا

datetime 17  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آئی این پی) ٹریفک وارڈن کے تشدد سے ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہو گیا،وارڈن کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے پینسرہ میں ٹریفک واردن کے مبینہ تشددسے ٹرک ڈرائیورجاں بحق ہوگیا،تشدد سے ہلاکت کےخلاف ٹرک ڈرائیوروں نے احتجاج کرتے ہو ئے جھنگ روڈ بلاک کردیا۔ ٹریفک وارڈن کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا گیا ہے،مقدمہ قتل کی دفعہ کے تحت درج کیا گیا۔ وزیر اعلی پنجاب نے بھی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی ہے،جبکہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔ واضح رہے گذشتہ دنوں فیصل آباد میں کوتوالی روڈ پر ٹریفک وارڈنز کی جانب سےرکشہ ڈرائیوار کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا، جس میں رکشہ ڈرائیوار شدید زخمی ہوگیا تھا۔ ٹریفک وارڈنز کے ظالمانہ تشدد کے خلاف رکشہ ڈرائیورز نے احتجاج کرتے ہوئے کوتوالی روڈ بند بلاک کردیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…