اسلام آبا د(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءجہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ہمارے 7 میں سے کسی سوال کا جواب نہیں دیا بلکہ ان کی تقریر میں سے 70 سوال مزید نکلیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ مشترکہ اپوزیشن نے فیصلہ کیا تھا جواب نہ ملے تو واک آﺅٹ کریں گے البتہ حکومت ہم سے بیٹھ کر بات کریں ¾ٹی او آرز پر مذاکرات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں کہ لندن کے فلیٹس 90 کی دہائی میں خریدے گئے۔ انہوںنے کہاکہ پارلیمینٹ مقدس اور جمہوریت اہم ہے ، ہم ریڈ لائن عبور نہیں کر رہے بلکہ وزیراعظم سے صرف جواب مانگا ہے ، اگر ادارے صحیح کام کرتے تو یہ صورتحال نہ ہوتی۔
وزیراعظم نے ہمارے 7 میں سے کسی سوال کا جواب نہیں دیا، تقریر میں سے 70 سوال مزید نکلیں گے، جہانگیر ترین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
ویرات کوہلی کی پہلی محبت کون تھی؟ نام جان کر حیران رہ جائیں گے
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا



















































