جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

افتخار محمد چوہدری نے نوازشریف کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا

datetime 17  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے وزیر اعظم پا نوازشریف کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا ہے ،وزیر اعظم کے اثاثوں کی تفصیلات دیکھنے کے بعد ان کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کی جائے گی ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں وزیر اعظم کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرنے کیلئے درخواست دائر کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے ترجمان شیخ احسن الدین ایڈوکیٹ نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کو وزیر اعظم پاکستان کے 2008سے 2015تک جمع کرائے جانے والے اثاثوں کی تفصیلات مانگی ہے جس کو دیکھنے کے بعد یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ وزیر اعظم پاکستان کے خلاف کس قانون کے تحت مقدمہ دائر کیا جائے ۔۔۔اعجاز خان

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…