اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کا خطاب،مریم نوازکااپوزیشن پر معنی خیز طنز

datetime 16  مئی‬‮  2016 |

لاہور(این این آئی ) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی حیرانی کے سوا ان کے ہر سوال کا جواب دیدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وزیر اعظم کی تقریر سے اپوزیشن لا جواب ہو گئی ۔انہوں نے مزید کہا کہ غالباًوزیراعظم نوازشریف کی پیش کی ہوئی وضاحت اس سے بہت بڑھ کر تھی جس کی اپوزیشن توقع کر رہی تھی ۔وزیراعظم کے قومی اسمبلی میں خطاب کے بعد مریم نواز نے سوشل میڈیا سے پے در پے پیغامات شیئر کر کے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔مریم نواز نے اپنے پیغامات کی ابتداء شیر کے نعرے سے کی ۔مریم نواز نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا کہ وزیر اعظم کی تقریر نے اپوزیشن کی بولتی بند کر دی ۔وزیر اعظم نے اپوزیشن کی حیرانی کے سوا ہر سوال کا جواب دے دیدیا ہے۔ مریم نواز نے اس موقع پر دبئی میں اپنے دادا کی گلف سٹیل کے افتتاح کے موقع پر لی گئی یادگاری تصویر بھی شیئر کی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…