اسلام آباد (این این آئی)جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ افتخار محمد چوہدری نے وزیر اعظم نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرنے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق افتخار محمد چوہدری کی جانب سے ان کے وکیل شیخ احسن عظیم نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی ہے جس میں الیکشن کمیشن سے درخواست کی گئیکہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کے 2008 سے 2013 تک کی الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی اثاثوں کی تفصیلات فراہم کی جائیں ۔افتخار چوہدری کے وکیل کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے اثاثوں کی تفصیلات فراہم کیے جانے کے بعد وزیر اعظم کے خلاف سپریم کورٹ میں نااہلی کی درخواست دائر کریں گے۔
جسٹس افتخارچوہدری نے وزیر اعظم نوازشریف کو سرپرائز دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
سرگودھا،بچی سے زیادتی کی تصدیق، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
25 لڑکیوں کی خفیہ ریکارڈنگ اور بلیک میلنگ، قصور سے چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا
-
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تاریخ میں پہلی بار رن وے پر مسافروں کا دھرنا
-
پاکستان میں موبائل فونز پر ڈیوٹیز میں کمی، قیمتیں کتنی کم ہو سکتی ہیں؟



















































