اسلام آباد /لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کو انتہائی مطلوب 2افرادکو انٹرپول کی مدد سے ابو ظہبی سے گرفتار کر لیا گیا، پنجاب پولیس کو انتہائی مطلوب قتل کے 2ملزمان کو انٹرپول کی مدد سے ابو ظہبی سے گرفتار کر لیا گیا،دونوں ملزمان کو پنجاب پولیس کے حوالے کردیاگیا ، تفتیش شروع کر دی گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب پولیس کی درخواست پر صوبائی وزارت داخلہ نے قتل کے الزام میں انتہائی مطلوب 2ملزمان محمد علی نواز اور عمیر نواز کی گرفتاری کے لئے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا جس پر وفاقی حکومت نے دونوں کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے اور پھر انٹرپول نے دونوں ملزمان کو ابوظہبی سے گرفتار کر لیا۔انٹرپول نے دونوں ملزمان کو دبئی سے اسلام آباد کے لئے روانہ کیا جہاں امیگریشن حکام نے انہیں گرفتار کر کے پنجاب پولیس کے حوالے کردیا۔ پنجاب پولیس نے ملزمان سے تفتیش شروع کردی ہے۔
پاکستان کو انتہائی مطلوب 2افرادکو انٹرپول کی مدد سے ابو ظہبی سے گرفتار کر لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ویرات کوہلی کی پہلی محبت کون تھی؟ نام جان کر حیران رہ جائیں گے
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا



















































