لاہور(آئی اےن پی) مسلم لےگ (ن) کے سےنےٹر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ وزےر اعظم نوازشر ےف ”وےلے “نہےں وہ20کروڑ عوام کی ترقی کےلئے کام کر رہے ہےں‘نوازشر ےف سے پار لےمنٹ مےں آنےکا مطالبہ کر نےوالے عمران خان خود کتنی بار آئے ہےں ؟ماضی مےں جو ہر روز پار لےمنٹ مےں آتے رہے انکی حکومت کر پشن اور لوٹ مار کے سواکچھ نہےں کر سکی ‘ پانامہ لےکس مےں آنےوالے معاملات سچ ہےں ےا جھوٹے فےصلہ پار لےمنٹ نے نہےں کر نا’فےصلہ کر نےوالے فورم اور ہےں‘نوازشر ےف سمےت (ن) لےگ کے اراکےن پار لےمنٹ کے تمام اثاثے ڈکلےئر ہےں ‘اپوزےشن کرپشن کا خاتمہ نہےں نوازشر ےف کا ہٹانا چاہتی ہے مگر انکی خواہش پوری نہےں ہوگی ‘آف شور کمپنےوں کے معاملے مےں تحر ےک انصاف پہلی پوزےشن پر آچکی ہے عمران خان اسکا حساب دےں ۔ اتوار کے روزاپنے اےک ٹی وی انٹر وےو مےں (ن) لےگ کے سےنےٹر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ اپوزےشن مےں اےسے لوگ بھی موجود ہےں جو ملک مےں فوجی اور سےاسی قےادت مےں اختلافات پےدا کر نے کی کوشش کرتے ہےں کےونکہ انکو پتہ کہ جمہو رےت مےں انکے ہاتھوں مےں کچھ نہےں آئےگا ۔ انہوں نے کہا کہ پانامہ لےکس مےں نوازشرےف کا نام ہی نہےں اور اگر پےپلزپارٹی اور تحر ےک انصاف نوازشر ےف کے بچوں کے اثاثوں کا حساب نوازشر ےف سے مانگ رہے تو بے نظےر بھٹو شہےد کی آف شور کمپنی کا بلاول بھٹو سے حساب کےوں نہےں مانگتے ؟۔ انہوں نے کہا کہ ملک مےں جب بھی کر پشن کی بات ہوتی ہے تو سب سے پہلے پےپلزپارٹی والوں کے نام ذہےن مےں آتے ہےں مگر (ن) لےگ کی حکومت مےں کہےں کر پشن نہےں ہو رہی ۔جب ان سے سوال کےا گےا کہ نوازشر ےف پار لےمنٹ کے اجلاسوں مےں کےوں نہےں آتے تو اسکے جواب مےں مشاہد اللہ خان نے کہا کہ نوازشرےف ”وےلے “نہےں کہ انکا ہراجلاس مےں آنا ضروری ہے وہ ملک کو بجلی کی لوڈشےڈ نگ ‘مہنگائی اور بے روزگا ری جےسے مسائل سے نجات دلانے کےلئے دن رات کام رہی ہے اور ملکی ترقی اور خوشحالی ہی حکومت کی اولےن ترجےح ہے ۔
نواز شریف ویلے نہیں کے ۔۔۔! اہم رہنما نے موقف پیش کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ویرات کوہلی کی پہلی محبت کون تھی؟ نام جان کر حیران رہ جائیں گے
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا



















































