لاہور(آئی اےن پی) تحر ےک انصاف کے چےئر مےن عمران خان نے پارٹی کا اہم اجلاس آج (پیر ) بنی گالہ طلب کر لےا ‘پارلےمنٹ کے اجلاس مےں شر کت کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائےگی ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس مےں جہا نگےر خان ترےن ‘شاہ محمودقر ےشی سمےت تحر ےک انصاف کے مر کزی اراکےن قومی اسمبلی وسےنےٹر زبھی شر ےک ہوں گے اور اجلاس مےں پار لےمنٹ کے اجلاس مےں شرکت اور پانامہ لےکس پر پارلےمنٹ مےں موقف دےنے اور اپنی آف شور کمپنی کے معاملے عمران خان آئندہ کی حکمت عملی کےلئے مشاورت کرےں گے ۔
پی ٹی آئی کے ”بڑے “ بنی گالہ طلب، وجہ انتہائی اہم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
سرگودھا،بچی سے زیادتی کی تصدیق، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
25 لڑکیوں کی خفیہ ریکارڈنگ اور بلیک میلنگ، قصور سے چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا
-
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تاریخ میں پہلی بار رن وے پر مسافروں کا دھرنا
-
پاکستان میں موبائل فونز پر ڈیوٹیز میں کمی، قیمتیں کتنی کم ہو سکتی ہیں؟



















































