جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

سیلز ٹیکس ڈبل ،کن مصنوعات پر؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سیلز ٹیکس میں اضافے کی تجاویز دی ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اگلے مالی سال سے اضافی ٹیکس ریونیو کی مد میں ٹیکنالوجی اور چمڑے کی مصنوعات پر سیلز ٹیکس دوگنا کر سکتی ہے اور ان سیکٹرز کی جانب سے استعمال شدہ بجلی پر 5 فیصد کا ودہولڈنگ ٹیکس بھی خارج کر سکتی ہے ٹیکسٹائل ، چمڑے ، قالینوں ، سپورٹس کے سازو سامان اور سرجیکل اشیاء پر ٹیکس کے اضافے کی تجویز سال 2016-17 کے نئے مالی سال کے ٹیکس اقدامات کا حصہ ہے اور ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہ تجاویز وزیر اعظم کو پیش کی جائیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…