اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ریلوے کو گذشتہ دوسالوں کے دوران 59.77ارب روپے خسارہ ہوا،جبکہ پاکستان ریلوے نے 2013کی نسبت مالی سال2014-15میں 9.123ارب روپے زائد آمدن حاصل کی،2013-14میں پاکستان ریلوے کی آمدن 22.804ارب تھی جو 2014-15میں بڑھ کر 31.927ارب روپے ہوگئی۔دستاویزات کے مطابق مالی سال2013-14میں پاکستان ریلوے کے اخراجات 55.332ارب روپے تھے جبکہ پاکستان ریلوے نے اسی سال22.804ارب روپے آمدن حاصل کی،جس سے پاکستان ریلوے کو 2013-14میں 32.528ارب روپے کا خسارہ برداشت کرنا پڑا ۔دستاویزات کے مطابق مالی سال2014-15میں پاکستان ریلوے کے کل اخراجات 59.173ارب روپے تھے جبکہ پاکستان ریلوے نے اسی سال31.927ارب روپے آمدن حاصل کی ،جس سے پاکستان ریلوے کو مالی سال 2014-15میں 27.246ارب روپے خسارہ برداشت کرنا پڑا۔
پاکستان ریلوے کو گذشتہ دوسالوں کے دوران کتنا خسارہ ہوا؟چشم کشا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
سرگودھا،بچی سے زیادتی کی تصدیق، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
25 لڑکیوں کی خفیہ ریکارڈنگ اور بلیک میلنگ، قصور سے چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا
-
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تاریخ میں پہلی بار رن وے پر مسافروں کا دھرنا
-
پاکستان میں موبائل فونز پر ڈیوٹیز میں کمی، قیمتیں کتنی کم ہو سکتی ہیں؟



















































