ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

غیر سرکاری ادارے فافن نے وزیراعظم نوازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت کے حوالے سے نئی رپورٹ جاری کر دی

datetime 15  مئی‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) غیر سرکاری ادارے فافن نے وزیراعظم نوازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت کے حوالے سے نئی رپورٹ جاری کر دی ۔تفصیلات کے مطابق فافن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں 55بار ،قومی اسمبلی کے 284جلاسوں میں سے 37،پارلیمنٹ کے 22مشترکہ اجلاسوں میں سے 8میں شریک ہوئے ۔فافن کے مطابق پہلے پارلیمانی سال کے 99اجلاسوں میں سے وزیراعظم نوازشریف 7میں شریک ہوئے جبکہ دوسرے پارلیمانی سال کے 92اجلاسوں میں وزیراعظم 21میں شریک ہوئے ۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…