اسلام آباد: قائد اعظم محمد علی جناح کے نام پیارے بچوں کے خطوط جس میں وہ قیام پاکستان کے لئے اپنے جیب خرچ کے 30 پیسے بھی دینے کے لئے بے تاب ہوتے تھے۔ سینکڑوں بچوں نے ننھے ننھے ہاتھوں سے خطوط ارسال کئے ایک رپورٹ کے مطابق قائد اعظم محمد علی جناح کو بچوں کے خطوط کا سب سے زیادہ انتظار رہتا تھاجن میں ایک ہی مطالبہ ہوتا تھا کہ ”انکل پاکستان کب بنے گا؟“
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں