فیصل آباد (آئی این پی)سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی راجہ ریاض پیپلز پارٹی سے نکا لے جا نے کے بعد گھر کے رہے نہ گھاٹ پی پی پی پی نے نکال دیا پی ٹی آئی کے مقامی رہنما ﺅں اور ورکرز کا قبول کر نے سے انکار قریبی دوستوں نے کچھ عر صہ مکمل خا مو شی اختیار کر نے کا مشورہ دے دیا تفصیلات کے مطا بق سا بق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی را جہ ریا ض احمد خان پیپلز پارٹی چھوڑ کر نہ گھر کے رہے نہ گھاٹ کے سا بق اپوزیشن کے پارٹی چھوڑ نے سے پیپلز پارٹی فیصل آباد نے جشن منا یا جبکہ پی ٹی آئی کے مقا می رہنما ﺅں اور ورکرز نے انہیں قبول کر نے سے انکار کر دیا ذرائع نے بتا یا کہ راجہ ریا ض کے قریبی دوستوں نے انہیں کچھ عرصہ مکمل خا موشی اختیار کر نے کا مشورہ دئے دیا اور آزاد حیثیت سے حلقے کا دورہ کر نے کے لیے ما حول ساز گار بنا نے کے لیے انکا سا تھ دینے کا اعلان کر دیا ۔