پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کراچی بدامنی کیس :رینجرز نے مختلف سیاسی، مذہبی اور کالعدم جماعتوں کے عسکری ونگز اور ٹارگٹ کلرز کے خلاف ٹارگیٹد کارروائیوں کا آغاز کردیا

datetime 10  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی بدامنی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں عمل کرتے ہوئے مختلف سیاسی، مذہبی اور کالعدم جماعتوں کے عسکری ونگز اور ٹارگٹ کلرز کے خلاف ٹارگیٹد کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے جس کے نتیجے میں 5 دسمبر 2013ء سے شروع ہونے والے آپریشن میں 848 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا جنہوں نے 7224 افراد کو قتل کیا۔ ان ٹارگٹ کلرز کو قانونی چارہ جوئی کے لیے پولیس کے حوالے کیا گیا۔ منگل کو رینجرز کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان رینجرز سندھ اپنی بلاتفریق کارروائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عوام سے گزارش ہے کہ ایسے عناصر کی اطلاع فوری طور پر قریبی رینجرز چیک پوسٹ یا رینجرز مددگار واٹس اپ نمبر 03162369996 ، ای میل ایڈیس: [email protected]یا رینجرز ہیلپ لائن نمبر 1101 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں، آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ پاکستان رینجرز سندھ اور عوام ساتھ ساتھ۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…