لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما تقریب میں نیند کے مزے لیتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شاہ محمود قریشی نے لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ’’پانامہ لیکس ایک قومی مسئلہ ‘‘کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں شرکت کی جس میں وہ اپنے خطاب سے قبل اسٹیج پر بیٹے نیند کے مزے لیتے رہے ۔