اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک ) کو ئٹہ میں سر یا ب روڈ پر دھما کہ امدا دی ٹیمیں راوانہ ہو گئیں بلو چستا ن یو نیو رسٹی کے قریب دھما کہ ہوا دھما کہ میں متعدد افرار زخمی ہو نے کی اطلا ع ہے بلو چستا ن کی یو نیورسٹی کے قریب علا قے کو پو لیس نے گھیرے میں لے رکھا ہے زخمیو ں کو سو ل ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ذرائع کا بتا نا ہے کہ دھما کے میں متعدد افرار زخمی ہو ئے ہیں جن کو طبی معا ئنے کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، پو لیس اور ریسکیو کی ٹیمیں روانہ ہو گئیں ہیں ۔دھما کہ میں 2 پو لیس اہلکار شہید اور 6افراد زخمی 4 زخمیو ں کی حا لت تشویشنا ک ہے ۔