پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مئی کامہینہ کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 10  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ سخت گرمی کی پیشگوئی کے ساتھ بارش کی بھی نوید سنا دی۔ ملک کے مختلف حصوں میں ہیٹ اسٹروک کا بھی خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے میں درجہ حرارت مزید بڑھے گا جبکہ اگلے دو سے تین روز میں گرد آلود ہوائیں چلنے اور بعض مقامات پر بارش کا امکان بھی ہے جس کے بعد عارضی طور پر ٹمپریچر کم تو ضرور ہوگا مگر مئی کا مہینہ گرمی عروج پر ہی رہے گی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت بڑھنے اور ہوا کے دباو کے باعث ملک کے اکثر حصوں میں ہیٹ اسٹروک کا خدشہ ہے۔ لوگ مکمل احتیاط برتیں، سروں کو کپڑے سے ڈھانپ کر باہر نکلیں اور غیرضروری گھر سے باہر جانے سے پرہیز کریں۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…