جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ کے پہلے دن غیر حاضر

datetime 8  مئی‬‮  2016 |

لاوہر (نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ کے پہلے دن غیر حاضر رہے جبکہ سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد خان آٰفریدی نے فٹنس ٹیسٹ دینے سے انکار کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ شروع ہو گئے ہیں اور پہلے روز بھی بڑے کھلاڑی غیر حاضر تھے پہلے روز مصباح الحق ، شاہد آفریدی ، محمد حفیظ ، عماد وسیم اور حارث سہیل غیر حاضر تھے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ انگلینڈ سے قبل سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل تمام کرکٹرز کو فٹنس ٹیسٹ کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور بلا لیا گیا ہے مصباالحق عمرہ کی ادائیگی کے لئے ملک سے باہر ہیں محمد حفیظ ، حارث سہی اور عماد وسیم ان فٹ ہیں۔دریں اثناءسینٹرل کنٹریکٹ میں شامل شاہد خان آفریدی نے فٹنس ٹیسٹ دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ فی الحال اس ٹیسٹ کا حصہ نہیں بن رہے اور اس بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…