کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان کے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو گرفتاری کے بعد نیب ہیڈکوارٹر منتقل ہونے پر بے ہوش ہوگئے اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کو نیب کی جانب سے گرفتار کرنے کے بعد جب نیب ہیڈکوارٹر منتقل کیا تو وہاں وہ بے ہوش ہوگئے۔