اسلام آباد(نیوزڈیسک)پہلا روزہ کب،عیدالفطرکب متوقع ہے،تفصیلات کے مطابق 2016ء میں رمضان المبارک کا آغاز بروز پیر 6جون کو متوقع ہے جبکہ عیدالفطر6جولائی کو منائے جانے کا امکان ہے۔ حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی چاند دیکھنے کے بعد کرے گی۔شدید گرمی کی وجہ سے اس بار مضان المبارک کا مہینہ سخت بھی ثابت ہوسکتاہے ۔