جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفرید ی نے دبنگ اعلان کر دیا

datetime 3  مئی‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک ) سابق ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ جتنا اللہ نے ٹیلنٹ دیا اس حساب سے پرفارمنس نہیں دے پائے ، انکی خوہاش ہے کہ نوجوانوں کے لیے کرکٹ اکیڈمی قائم کر سکیں۔مختصر فارمیٹ کے سابق ٹی 20 کپتان کا کہنا ہے کہ ٹی 20 کیرئر میں بڑے ناموں کے ساتھ کھیلنے کا خواب پورا ہوا۔ آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ اتنا عرصہ پاکستان کے لیے کھیلیں گے انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا۔ بوم بوم نے مزید کہا کہ جتنا اللہ نے ٹیلنٹ دیا اس حساب سے پرفارمنس نہیں دے پائے۔ آفریدی کے مطابق پاکستانی ٹیم کی کپتانی کرنا پھولوں کی چادر نہیں۔ وہ چاہتے تھے کہ ایک اچھی ٹیم بنا کر کپتانی سے دستبردار ہوں لیکن کھلاڑی عوام اور انکی امید وں پر پورا نہیں اتر پائے۔ انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف 2004 میں کھیلی جانے والی اننگز کو یاد گار قرار دیا۔ سابق ٹی 20 کپتان کا کہنا تھا کہ وہ مستقبل میں کرکٹ کھیلتے رہیں گے اور انکی خواہش ہے کہ وہ نوجوانوں کے لیے کرکٹ اکیڈمی بنا سکیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…