لا ہور (نیوز ڈیسک ) پا کستان انصاف کے لا ہور میں ہو نے والے جلسے سے مشکو ک افراد کی گر فتاری عمل میں لا ئی گئی ۔ مقا می میڈیا کے مطا بق گر فتار افراد میں ایک کا تعلق مر دان اور دوسرے کا خیبر ایجنسی سے ہے د ونو ں افراد کو خواتین کے انکلوژ ر سےگر فتار کیا گیا جبکہ ان کے پا س کو ئی شنا ختی علا مت بھی مو جو د نہیں یا د رہے کہ کچھ دیر قبل ایس پی حید ر اشرف نے جلسے کے حوالے سے سیکیو رٹی تھر یٹ کا اظہا ر کیا تھا ۔