کراچی(نیوز ڈیسک ) اینکر پر سن رہا ہو نے کے بعد سٹوڈیو میں مو جود گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ سند ھ اسمبلی میں بے شما ر کیمر ے لگے ہو ئے جو لو گ یہ کہتے ہیں کہ اسلحہ لے جا نے میں میں نے اس شخص کی مد د کی ہے تو وہ ایک بھی ثبو ت سا منے لے کر آئیں میں پو ری ذمہ داری کے ساتھ کہہ رہا ہو ں کہ اسلحہ لے جا نے والا شخص ہم سے 52 منٹ پہلے اسمبلی میں پہنچ چکا تھا تو اس کو کسی بھی سیکیو رٹی والے نے پو چھا تک نہیں کہ آپ کہا جا رہے ہیں ۔اقرار الحسن کا کہنا تھا کہ جب ہم وہا ں پہنچے تو ہم نے سیکیو رٹی والو ں کو بتا یا کے ہما رے پا س پا سز ہے تو کیا ہم ہا ئی ایس اند لے جا سکتے ہیں تو انہو ں نے کہا کہ نہیں آپ لو گ اپنی گا ڑی با ہر پا رک کر کے پیدل اند ر جا سکتے ہیں جبکہ ہما را نما ئندہ جو اسلحہ لے کر اندر گیا اس کو نہ تو کسی نےپو چھا بلکہ وہ اپنی گا ڑی بھی اند ر لے کر چلا گیا تھا ۔اقرار الحسن کا کہنا تھا کہ میں اور میری ٹیم سر عام کے پر و گرام میں اگلے جمعہ کو پو ری کی پو ری تصا ویر اور ایک ایک وڈیو پوری عوام کو دیکھا ئو ں گا۔انہو ں نے بتا یا کہ ہما رے پا س جو پا سز تھے وہ پر یس گیلر ی کے تھے جب کہ ہم اس پا سز کے ذریعے اسمبلی کے اند والے احا طے میںنہیں جا سکتے تھے ۔ جبکہ ہما را نما ئندہ وہا ں مو جو د اکیلا بیٹھا ہوا تھا کو ئی پو چھنے والا نہیں تھا ۔اے آر وائی نیوز کے اینکر اقرار الحسن کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ اس سے قبل انہیں 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا تھا۔