جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

چین کے وزیرخارجہ کا امریکی میڈیاکوانٹرویو،پاکستان بارے بڑا اعلان کردیا

datetime 30  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چین کے وزیرخارجہ وانگ ئی نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کیلئے اقتصادی گیم چینجر منصوبہ ہے ٗپاکستان کیساتھ تمام شعبوں میں پارٹنر شپ کو مزید بڑھائیں گے۔ہر گزرتے دن کیساتھ پاک چین تعلقات مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔امریکی میڈیا کو ایک انٹرویو میں چین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ پاک چین دو طرفہ تعلقات روز بروز مظبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں۔پاک چین سفارتی تعلقات کی 65ویں سالگرہ کے موقع پر چین پاکستان کیساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔انہوں نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قربانیوں اور اس لعنت کے خاتمے کیلئے پاکستان کے عزم کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ دونوں ملک سی پیک کے حوالے سے ایک دوسرے کیساتھ قریبی تعاون کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا جنوبی چینی سمندر کا معاملہ متعلقہ فریقوں کے مابین براہ راست بات چیت کے زریعے حل کرنا چاہیے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…