کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )اقرار الحسن کو تھا نہ آرام با غ سے ضما نت پر رہا کر دیا گیا ۔سو ل جج نے اقرار الحسن کا مداخلت بے جا ، اور دھو کہ دہی کی دفعا ت کیخلاف اقرار کی در خواست ضما نت پر فیصلہ محفو ظکر لیا اینکر پر سن کا 3 روز جسمانی ریمانڈ دیتے ہو ئے دفعہ 254اور881 کیس میں عدالت نے فیصلہ محفو ظ کر لیا ۔اقرار الحسن کو سندھ اسمبلی کی سیکیو رٹی کا پو ل کھو لنے پر گر فتار کیاگیا تھا ۔
اقرار الحسن کو ان کے ٹیم ممبر سمیت کچھ دیر قبل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت میں اقرار الحسن کی جانب سے نعیم قریشی اور مبین لاکھو ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ اقرار کے وکیل کا کہنا تھا کہ اقرار نے سکیورٹی عملے اور پولیس کی نااہلی کی نشاندہی کی۔ عدالت نے اقرار الحسن اور ان کے ٹیم ممبر کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔پو لیس نے اقرار الحسن کےخلاف گز شتہ روز دو مقدما ت در ج کئے تھے ۔اقرار کی جانب سے نعیم قریشی اور مبین لا کھو ایڈ ووکیٹ پیش ہو ئے ہیں ۔
اقرار الحسن کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا
30
اپریل 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں