جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کامران اکمل کا انوکھا ریکارڈ جو کوئی پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین حاصل نہیں کرسکا

datetime 29  اپریل‬‮  2016 |

فیصل آباد(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل 15لسٹ اے سنچریاں سکور کرنے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر بن گئے ہیں۔ فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ میں34سالہ کامران اکمل نے اسلام آباد کی کپتانی کرتے ہوئے بلوچستان کے خلاف 134رنز کی اننگز کھیلی جو ان کے لسٹ اے کیریئر کی 15ویں سنچری تھی جس کے ساتھ ہی وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں ، اس فہرست میں دوسرا نمبر سابق پاکستانی کپتان معین خان کے پاس ہے جنہوں نے 4لسٹ سنچریاں سکور کر رکھی ہیں۔ ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…