کراچی(نیوزڈیسک)معروف صحافی اقرار الحسن کے خلاف ایک اور مقدمے کااندراج، بات بڑھ گئی، مقدمات کی تعداد دو ہوگئیں مقدمات نمبر 101اور102 پہلا مقدمہ چیف سیکورٹی افسر سندھ اسمبلی کی مدعیت میں درج کیاگیا ہے جبکہ دوسرا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ آرام باغ عبدالغفار کی مدعیت میں درج کیاگیا ہے ،مقدمات میں ناجائز اسلحہ دھوکہ دہی اور دیگر دفعات شامل ہیں۔