جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

معروف پاکستانی خاتون کھلاڑی کاشرمناک دھندہ،ہوشیار رہیں! وارننگ جاری

datetime 29  اپریل‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انسانی اسمگلنگ کے شبہ میں ہاکی کی خاتون کھلاڑی نیلما حسین کو بلیک لسٹ کر تے ہوئے تمام کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ نیلما حسین کے جھانسے میں نہ آئیں اور اس سے قطع تعلق کر لیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہاکی کی خاتون کھلاڑی نیلما حسین اور اس کے شوہر عامر پر شبہ ہے کہ وہ پاکستان سے ہاکی کے کھلاڑیوں کو ٹورنامنٹ کھلانے کے لئے بیرون ممالک لیجاتے ہیں اور ٹورنامنٹ کے بعد پوری ٹیم واپس نہیں آتی ۔ ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی طرف سے کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ نیلما حسین کے جھانسے میں نہ آئیں اور ان سے قطع تعلق کر لیں ۔ ذرائع کے مطابق نیلما حسین ان دنوں واپڈا کی خواتین ٹیم میں شامل ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…