جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

شائقین کیلئے خو شخبر ی ! پا ک بھارت ٹاکرا بھارتی ٹیم کو پا کستانی ویزے جا ری

datetime 29  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک )ایشیا کبڈی کپ میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان کے ویزے جاری کر دئیے گئے، مہمان ٹیم یکم مئی کو واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچے گی۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کبڈی کپ کا میلہ 2 سے 6 مئی تک واہ کینٹ میں سجے گا جس میں میزبان پاکستان کے علاوہ بھارت، ایران، نیپال، افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے مطابق حکومت پاکستان کی کلیئرنس پر بھارتی کبڈی ٹیم کے دستے کو ویزے کا اجراء کر دیا گیا ہے اور ان کی پاکستان آمد یکم مئی کو واہگہ بارڈر کے راستے ہو گی، جہاں سے ٹیم کو واہ کینٹ لے جایا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپیئن پاکستان اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…