پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کا بھی بھرپور جواب ،ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی پارٹی میں شامل

datetime 29  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرچی(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی،ایم کیوایم اور پاک سرزمین پارٹی میںایک دوسرے کے رہنماﺅںکواپنی پارٹی میں شامل کرنے کی سیاسی جنگ میں تیزی آگئی ہے دوروزقبل پیپلزپارٹی کے رہنماساتھی اسحاق ایڈووکیٹ کی ایم کیوایم میں شمولیت کے روزبعدہی جمعر ات کے روزپیپلزپارٹی نے بھرپوراندازمیںجواب دیدیاہے وزیراعلی ہاﺅس میں وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ اور رکن قومی اسمبلی فریال تالپرکی موجودگی میں ایم کیوایم سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی پونجومل بھیل نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکرتے ہو ئے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا اس موقع پرمیڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے پونجومل بھیل نے کہاکہ انہوں نے پچھلے10سال سے ایم کیوایم کے پلیٹ فارم پرجدوجہد کررہے تھے مگرایم کیوایم نے صرف دوتین شہروںتک محدودرہی وہ سیاست میں اس لئے آئے کہ اقلیتی عوام کی خدمت کرسکیںاور پسماندہ علاقوںکی ترقی کیلئے کرداراداکریںمگروہ اس میں کامیاب نہیںہوسکے اس لئے اب انہوں نے ملک کی سب سے بڑی پارٹی اور سندھ کی نمائندہ جماعت پیپلزپارٹی میںشامل ہورہے ہیںاس موقع پراقلیتی رہنمابھی موجودتھے۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…