لاہور ( نیوز ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انسانی اسمگلنگ کے شبہ میں ہاکی کی خاتون کھلاڑی نیلما حسین کو بلیک لسٹ کر تے ہوئے تمام کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ نیلما حسین کے جھانسے میں نہ آئیں اور اس سے قطع تعلق کر لیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہاکی کی خاتون کھلاڑی نیلما حسین اور اس کے شوہر عامر پر شبہ ہے کہ وہ پاکستان سے ہاکی کے کھلاڑیوں کو ٹورنامنٹ کھلانے کے لئے بیرون ممالک لیجاتے ہیں اور ٹورنامنٹ کے بعد پوری ٹیم واپس نہیں آتی ۔ ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی طرف سے کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ نیلما حسین کے جھانسے میں نہ آئیں اور ان سے قطع تعلق کر لیں ۔ ذرائع کے مطابق نیلما حسین ان دنوں واپڈا کی خواتین ٹیم میں شامل ہیں۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن،اہم کھلاڑی انسانی سمگلنگ میں ملوث
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام، قرضے اور اقساط کی تفصیلات
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہوں گی؟ طلبا کے لئے اہم خبر
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی سمیت 2 بچیاں جاں بحق
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
وائٹ ہاؤس ڈنر میں فائرنگ، حملہ آور کا چونکا دینے والا اعتراف سامنے آگیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ



















































