لاہور (نیو زڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر یونس خان کو دوبارہ پاکستان کپ کھیلنے کی اجازت دیدی ۔ ذرائع کے مطابق چےئرمین پی سی بی نے پاکستان کپ میں خیبرپختونخواہ کی نمائندگی کرنے والے یونس خان کو میچ کے دوران ایمپائر سے بد تمیزی کرنے پر شو کاز نوٹس جاری کیا تھا جس کے جواب میں یونس خان نے پی سی بی سے معافی مانگ لی جس پر چےئرمین پی سی بی نے یونس خان کی معافی کو قبول کرتے ہوئے انہیں پاکستان کپ کھیلنے کی اجازت دیدی ۔ انہوں نے کہاکہ یونس خان بڑے کھلاڑی ہیں اس لئے ان کی غلطی درگزرکردی ہے اور ان کو کپ کھیلنے کی اجازت دے گئی ہے ۔
پی سی بی نے کرکٹر یونس خان کو دوبارہ پاکستان کپ کھیلنے کی اجازت دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































