جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی اور مدثر نذرکے درمیان معاملات طے پا گئے

datetime 27  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)پی سی بی کو مدثر نذر پر “نظر کرم ” کرنا یاد رہا ، اشتہار دینا بھول گئے ،، خانہ پوری کیلئے پی سی بی نے کوچ کے بعد ڈائریکٹر کرکٹ اکیڈمیز کیلئے بھی اشتہار دیدیا،پاکستان کرکٹ بورڈ اور مدثر نذر کے درمیان این سی اے سربراہ کی پوسٹ کے لیے تمام معاملات طے ہوچکے ہیں ، شفافیت دکھانے کیلئے اشتہار دیا گیا ہے ۔ پی سی بی کی جانب سے دیئے گئے اشتہا ر میں ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے امیدواروں کے لیے گریجویشن اور 5سالہ تجربہ لازمی قرار دیا گیا ہے ، اشتہار میں درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 13مئی دی گئی ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا عہدہ سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر کو دینے کا خواہاں ہے اور اس کے لیے 60سالہ سابق اوپنر سے پہلے ہی مکمل ہوچکی ہے جبکہ دبئی میں چیئرمین پی سی بی شہریار خان اور نجم سیٹھی مدثر نذر سے ملاقات بھی کر چکے ہیں اور اکیڈمی منصوبوں پر اتفاق رائے بھی ہو گیا ہے لیکن حیران کن طور پر بورڈ نے اسی پوسٹ کے لیے اشتہار دے دیا ہے ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…