لاہور، لندن (نیوزڈیسک) جس کا ڈر تھا وہی ہوا ، برطانوی امیگریشن حکام نے سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ محمد عامر کو ویزہ دینے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم جولائی کے مہینے میں سیریز کھیلنے کیلئے انگلینڈ جائے گی لیکن فاسٹ بولر محمد عامر کی دورہ انگلینڈ کے دوران قومی ٹیم میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے کیونکہ برطانوی امیگریشن حکام نے سزایافتہ کرکٹر کو ویزہ دینا برٹش قوانین کے منافی قرار دے دیا۔واضح رہے کہ سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ ہونے کی وجہ سے محمد عامر کی ویزہ درخواست پہلے بھی مسترد ہوچکی ہے۔
برطانوی امیگریشن نے سزا یافتہ محمد عامر کو ویزہ دینے سے انکار کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
سری لنکا نے سابق پاکستانی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں
-
بھارتی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ،نوجوان کی زندگی ختم کرنے کی اجازت دیدی



















































