دبئی(نیوزڈیسک) کرکٹ بورڈ کے معاملات پر مداخلت کے باعث نیپال کی آئی سی سی کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے نیپال کرکٹ بورڈ کی رکنیت کو معطل کر دیا گیا ہے۔ نیپال کی رکنیت کرکٹ کے معاملات میں حکومتی مداخلت کے باعث کی گئی ہے۔ تاہم معطلی کے باوجود نیپال کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ایونٹس میں شرکت کی اہل ہو گی۔
کرکٹ بورڈ کے معاملات پر مداخلت، نیپال کی آئی سی سی کی رکنیت معطل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































