جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

معروف کرکٹر سر پر گیند لگنے سے زخمی، ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل

datetime 25  اپریل‬‮  2016 |

کولمبو(نیوزڈیسک)گیند سرپر لگ جانے کے بعد سری لنکن بیٹسمین کوشل سلوا کو ہنگامی بنیادوں پر ہیلی کاپٹر کی مدد سے ہسپتال پہنچایاگیا۔یہ افسوسناک واقعہ ان کے شارٹ لیگ پر فیلڈنگ کے دوران پیش آیا ، وہ پالے کیلی میں پریکٹس میچ کے دوران زخمی ہوئے ،ابتدائی سٹی اسکین کے نتائج میں انھیں خطرے سے باہر قرار دیاگیا تاہم ان کے احتیاط کے پیش نظر زیرنگرانی رکھا جائیگا۔سر پر گیند لگنے کے وقت بھی اگرچہ سلوا ہیلمٹ اور اضافی پیڈز پہنے ہوئے تھے، چوٹ لگنے پر انھیں فوری طور پر کینڈی ہسپتال پہنچایاگیا جہاں ابتدائی سی ٹی اسکین کے بعد انھیں طیارے کے ذریعے کولمبو منتقل کیاگیا، دو روزہ پریکٹس میچ دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کیلئے جاری تھا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…