منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی خاتون اینکر نے جب ہاشم آملہ کو انٹرویو دینے کیلئے کہا تو ہاشم آملہ نے ایسی دلچسپ شرط رکھی کہ سن کر آپ حیران رہ جائیں گے‎

datetime 25  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملہ اسلام سے اپنی قربت کیلئے کافی مشہور ہیں۔ وہ ہمیشہ ایسے معاملات سے دور رہتے ہیں جو ان کی نظر میں اسلامی نقطہ نظر سے ٹھیک نہ ہوں۔ حال ہی میں بھارت کیخلاف میچ کے بعد بھی ایک واقعہ پیش آیا۔ ہوا کچھ یوں کہ بھارتی چینل کی خاتون ہوسٹ ہاشم آملہ کا انٹرویو کرنا چاہتی تھی،جب وہ اپنا مغربی طرز کا نامکمل لباس پہنے ہاشم آملہ کے پاس پہنچی تو انہوں نے انٹرویو کی شرط یہ رکھی کہ پہلے تم مکمل لباس پہنو تب میں تمہیں انٹر ویو دوں گا۔او ر ہوا بھی ایسا ہی ، جنوبی افریقی بلے باز کی اسلام سے دلی وابستگی کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں ایسا مناسب لباس پہننا پڑا جو ہاشم آملہ کیلئے قابل قبول ہو۔ خاتون ہوسٹ کی جانب سے مکمل اور مناسب لباس پہننے کے بعد ہی ہاشم آملہ نے انہیں انٹرویو دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…