لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے دن ہوئے پرانے،ریحام خان کی ایک اور سیاسی جماعت میں انٹری،دیکھنے والے حیران،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی سیاسی سرگرمیوں میں سرگرم رہنے والی ریحام خان نے اتوار کے روز جماعت اسلامی کے دھرنے میں بھرپور شرکت کی، ریحام خان کو دھرنے شریک دیکھ کر دیکھنے والے حیران رہ گئے ،ریحام خان کی جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کے بارے میں سیاسی سطح پر تبصرے شروع ہوگئے ہیں ۔