اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف اور پاک سرزمین پارٹی میں معاہدہ، تفصیلات سامنے آگئیں، تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے رہنماءرضا ہارون نے پی ٹی آئی کے رہنماءعمران اسماعیل سے رابطے میں پاک سرزمین پارٹی اور تحریک انصاف کے رہنماو¿ں نے اس بات پراتفاق کیاکہ عمران خان اور مصطفیٰ کمال کے خطابات ایک وقت میں نہیں ہونگے تاکہ دونوں کے خطابات کو میڈیا کوریج مل سکے۔