ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

جہانگیر ترین ،عبد العلیم خان قافلے کو راستے میں چھوڑ کر خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ

datetime 24  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین اور عبد العلیم خان کارکنوں کے قافلے کو راستے میں چھوڑ کر خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہو گئے ۔ چوہدری سرور ،جہانگیر ترین ، عبد العلیم خان ،اعجاز چوہدری،محمود الرشید، جمشید اقبال چیمہ اور دیگر رہنماؤں کی قیادت میں کارکنوں کا قافلہ قذافی اسٹیڈیم سے روانہ ہواجو مختلف راستوں ہوا برکت مارکیٹ پہنچا تھاکہ اسی دوران کنٹینر پر سوار جہانگیر ترین اور عبد العلیم خان اس سے نیچے اتر کر اپنی گاڑیوں میں سوار ہو گئے اور پھر قافلے سے الگ ہو کر ائیر پورٹ پہنچ گئے جہاں سے دونوں خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہو گئے ۔ دوسری رہنماؤں کے ایک ذریعہ نے بتایا کہ دونوں کو قیادت سے مشاورت اور جلسے کے انتظامات کیلئے اسلام آباد پہنچنا تھا اس لئے بذریعہ جہاز سفر کیا گیا اور اس حوالے سے ہمراہ موجود تمام رہنماؤں کے بھی علم میں لایا گیاا ور انکی اجازت سے دونوں رہنما اسلام آباد روانہ ہوئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…