لاہور( نیوز ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم سری لنکا میں کرفیو کے دوران بھی کھیل چکی ہے ، پی سی بی کو سری لنکن بورڈ سے ملاقات کر کے یاد کرانا چاہیے اور پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دینی چاہیے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم ملک نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لئے باہر کے ممالک سے ٹیموں کا آنا نا گزیر ہے ۔ بورڈ اس کیلئے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں ، انڈر 19اور اے ٹیموں کو مدعو کرے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے مشکل حالات میں بہت سے ممالک کی مدد کی ہے ، ہم کرفیو میں بھی سری لنکا میں کھیل چکے ہیں ۔ پی سی بی سری لنکن بورڈ سے ملاقات کر کے انہیں یاد کرائے اور انہیں پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دی جائے ۔
سری لنکا میں کرفیو کے دوران بھی کھیل چکے ہیں ،انہیںیاد کرایا جائے اورپاکستان میں کھیلنے کی دعوت دی جائے ‘ سلیم ملک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































