جمیکا(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے مشہور اوپننگ بلے باز کرس گیل نے اپنے نومولود بیٹی کا نام اسکینڈل ذدہ لفظ ‘بلش’ رکھ دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق کرس گیل کے ہاں بیٹی پیدا ہوئی اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ پربیٹی کا نام بلش (Blush) رکھ کر سب کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔واضح رہے رواں ہفتے کے آغاز پرکرس گیل انڈین پریمیر لیگ(آئی پی ایل) کو ادھورا چھوڑ کر وطن واپس گئے تھے، گیل آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کررہے تھے۔اپنے انوکھے انداز اور مزاحیہ باتوں کے لیے مشہورگیل نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم اپنے خوبصورت بیٹی’بلش’ کو خوش آمدید کہتے ہیں جو خدا کے فضل سے دو گھنٹے پہلے اس دنیا میں آئی ہے۔کرس گیل نے اپنی جیون ساتھی نتاشا بیرج کے ساتھ ایک تصویر بھی جاری کی۔
کرس گیل نے اپنے نومولود بیٹی کا نام اسکینڈل ذدہ رکھ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































