جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ کے معروف کرکٹر اچانک انتقال کرگئے

datetime 21  اپریل‬‮  2016 |

کیپ ٹائون (نیوزڈیسک)دنیائے کرکٹ کو آج ایک اور صدمہ اس وقت برداشت کرنا پڑا جب جنوبی افریقہ کے مقامی کرکٹر لوکھانیا ٹسیکی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ہیں۔ فورٹ ہیئر اکیڈمی کے 22سالہ کھلاڑی لوکھانیاٹسیکی اپنی روز مرہ ٹریننگ کے بعد سستانے کے لیے بیٹھے تو اچانک کھانستے کھانستے نیچے گر گئے جس کے بعد انہیں فوری طور پر ایلس ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ اسی دن انتقال کرگئے ۔کرکٹ جنوبی افریقہ کے چیف ایگزیکٹیو ہارون لورگاٹ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن جنوبی افریقی کرکٹ کیلئے غم کا دن ہے ،وہ ٹسیکی کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور ان کی ہر طرح سے مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…