جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پریتی زنٹا نے غیر ملکی دوست جینی گڈنیف سے شادی کے باوجود مستقل طور پر امریکا منتقل ہونے سے انکار کر دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی ڈمپل گرل پریتی زنٹا نے غیر ملکی دوست جینی گڈنیف سے شادی کے باوجود مستقل طور پر امریکا منتقل ہونے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے رواں برس فروری میں اپنے قریبی دوست جینی گڈنیف سے طویل عرصہ معاشقے کے بعد شادی کی جس کے بعد اداکارہ کے امریکا کے شہر لاس اینجلس میں مستقل طور پرمنتقل ہونے کی خبریں گردش کررہی تھیں تاہم اب انہوں نے ان خبروں کو افواہ قرار دیا ۔ اداکارہ نے اپنی جاندار اداکاری کی بدولت بالی ووڈ نگری میں کئی کامیاب فلمیں کیں تاہم جب شادی کا موقع آیا تو انہوں نے امریکی شہری کو اپنا جیون ساتھی چنا پریتی زنٹا بھارت میں جاری انڈین پریمیر لیگ کی ٹیم کنگز الیون پنجاب کی شریک مالکہ ہیں اوران دنوں وہ ایونٹ میں اپنی ٹیم کی سپورٹ میں مصروف ہیں۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے 28 فروری کو امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں شادی کی تھی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…