بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

پاک فوج جب چھوٹوگینگ کے جزیرے میں داخل ہوئی تو اندر کیا دیکھا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کے انکشافات

datetime 20  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوزڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جب جزیرے میں فوج داخل ہوئی تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ جزیرے میں بڑے بڑے بنکرز بنے ہوئے تھے ہمیں واضح ہدایات تھیں کہ چھوٹو گینگ کے ساتھ عورتیں اور بچے بھی ہیں اس لئے ہم نے بغیر کسی نقصان کے آپریشن مکمل کیا ۔ بازیاب ہونیوالے پولیس اہلکار بھی ہمارے پاس ہیں ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چھوٹو گینگ کے لیڈر سمیت 13 ڈاکوﺅں نے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دیئے ہیں ، یرغمال بنائے گئے 24 پولیس اہلکاروں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے ، گینگ کے تمام ڈاکوﺅں کی گرفتاری یا موت تک گھیراﺅ جاری رہے گا ، ملک میں کہیں بھی نو گو ایریا ہوا تو اسے ختم کرینگے ۔ بدھ کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ آپریشن ضرب آہن بغیر کسی نقصان کے مکمل کر لیا گیا ہے اور چھوٹو سمیت 13 ڈاکوﺅں نے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال لئے ہیں ۔ یرغمال بنائے گئے 24 پولیس اہلکاروں کو باحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے جبکہ چھوٹو گینگ کے ارکان کے اہلخانہ کو بھی جزیرے سے نکال لیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…