اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

چھو ٹو گینگ نے آرمی کے سامنے ہتھیار کیو ں ڈالے وجوہات سامنے آگئ

datetime 20  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راجن پور (نیوز ڈیسک )چھو ٹو گینگ کیخلا ف آپریشن کے وقت گینگ کو بھیجا گیا پیغا م جس میں لکھا تھا کہ آپ کو وا رننگ دی جا تی ہے کہ سر کا ر ی اہلکا رو ں کو جلد از جلد رہا کر دیا ج ائے اور ہتھیا ر ڈال کر بصو رت دیگر عسکری کا رروائی اور اسکی صو رت میں تمام نقصان کی ذمہ داری آپکی ہو گی ۔ سکیور ٹی احکا م کیطرف سے کہا گیا تھا کہ شام تک اپنی کشتی پر سفید جھنڈا لگا کر تمام ہتھیا ر ڈال دے اور خود کو ہمارے حوالے کر دیں اور مغو ی اہلکار و ں کو رہا کر دیں ۔ راجن پور میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن کامیاب ہوگیا ہے اور چھوٹو نے مغوی اہلکاروں کو رہا کر کے خود کو فوج کے حوالے کر دیا ہے ۔ غلام رسول عرف چھوٹو اور سکیورٹی حکام کے درمیان آپریشن آج اختتام کو پہنچ گیا ۔ کچے میں جاری آپریشن کے دوران چھوٹو گینگ کی جانب سے بھاری اور جدید اسلحے کا استعمال کیا گیا جس کے جواب میں پاک فوج نے بھی بھرپور کارروائی کی اور علاقے کو کلیئر کروانے کی کوشش کی جس کے بعد آج چھوٹو گینگ نے صبح ہتھیار ڈال دیئے ۔ چھوٹو گینگ نے حبس بے جا میں رکھے ہوئے تمام مغوی اہلکاروں کو بھی رہا کر دیا ۔ پاک فوج نے چھوٹو گینگ کی گرفتاری کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے تاکہ وہاں قائم کئے جانے والے تمام مورچے اور پوشیدہ ٹھکانوں کو ختم کیا جاسکے ۔ فوج کی کارروائی کے دوران چھوٹو گینگ کے قبضے سے بڑی مقدار میں بھارتی اسلحہ بھی برآمد ہوا جس کو تحویل میں لے لیا گیا ہے ۔ چھوٹو گینگ کے تمام ارکان کو طبی معائنے کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں سے پولیس حکام انہیں معائنے اور علاج کے بعد تفتیش کیلئے اپنے ساتھ لے جائیں گے ۔



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…